عافیہ صدیقی کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ کی وزارت خارجہ کو ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے مکمل تعاون کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران امریکہ میں موجود ڈاکٹرفوزیہ صدیقی کی امریکی سفیر سے ملاقات کرانے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں