طوفانی بارشوں سے بلوچستان ڈوب چکا ہے، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ حالیہ طوفانی بارشوں سے بلوچستان ڈوب چکا ہے۔ بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے نقصانات پر حافظ حمد اللہ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں