ضرورت مندوں اور بے سہارا لوگوں کی مدد کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(صباح نیوزاسپیکر سے کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ (کے او آر ٹی) کے بانی/چیئرمین چوہدری محمد اختر (تمغہ امتیاز) نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سپیکر کو آزاد جموں و کشمیر اور پاکستان میں تنظیم کی فلاحی سرگرمیوں کے بارے میں مزید پڑھیں