صدر ڈاکٹرعارف علوی سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات ،صوبے کی مجموعی صورت حال پر گفتگو

کراچی(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے جمعرات کو گورنر ہائوس میں وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے  ملاقات کی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت اور وزیرِ اعلی سندھ نے صوبے کی مجموعی صورتحال، مزید پڑھیں