صدر و وزیراعظم کا پنجگور واقعہ میں جانی نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری  اور وزیراعظم شہباز شریف نے پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گرد حملے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا مزید پڑھیں