صدر مملکت کی چمن میں شہری آبادی پر افغان بارڈر فورسز کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی چمن میں شہری آبادی پر افغان بارڈر فورسز کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کی ضرورت پر زوردیاہے۔ مزید پڑھیں