صدر عارف علوی ترکمانستان کے دو روزہ دورے پر اشک آباد پہنچ گئے

ترکمانسان(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  ترکمانستان کے  دو روزہ دورے پر اشک آباد پہنچ گئے۔ ترکمانستان کے نائب وزیراعظم چیری امانوف نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔ صدر کو اشک آبادآمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔صدر اقتصادی مزید پڑھیں