صباح نیوز کے چیف رپورٹر اکرم عابد قریشی کے بڑے بھائی سپرد خاک

ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)”صباح نیوز” کے چیف رپورٹرمحمد اکرم عابد قریشی کے بڑے بھائی محمد حنیف کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ،سیاسی ،صحافتی حلقوں اور تاجرتنظیموں کی جانب سے مرحوم کی وفات پر اظہار افسوس کیا مزید پڑھیں