شیرانی کے جنگلات پر لگی آگ پر بڑی حد تک قابو پالیا گیا،کنزرویٹر محکمہ جنگلات

کوئٹہ(صباح نیوز)کنزرویٹر محکمہ جنگلات امین مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے شیرانی کے قدیم جنگلات میں لگی آگ پر بڑی حد تک کنٹرول کرلیا گیا ۔ ایک بیان میں امین مینگل نے کہا کہ جنگلات میں فائر لائن مزید پڑھیں