شہباز شریف دَورۂ نیویارک سے کیا مفادات سمیٹ سکے؟ : تحریر تنویر قیصر شاہد

ممکن ہے اِن سطور کی اشاعت تک وزیراعظم جناب محمد شہباز شریف،امریکا سے واپس وطن آ چکے ہوں ۔ وہ نیویارک جاتے اور نیویارک سے واپس آتے ہوئے 2بار، لندن میں، اپنے قائد اور بڑے بھائی ، محمد نواز شریف، مزید پڑھیں