سیکرٹری جنرل اسلامی تعاون تنظیم کا دورہ کامسٹیک،سائنس و ٹیکنالوجی تعاون کے اہم منصوبے کا افتتاح کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلامی تعان تنظیم (او آئی سی)  کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ نے جمعہ کے روز پاکستان میں موجود او آئی سی کی مستقل  وزارتی قائمہ کمیٹی برائے سائنسی و تکنیکی تعاون کامسٹیک  سیکرٹریٹ کا دورہ کیا اور مزید پڑھیں