سیلاب کی تباہی میں امداد اور لٹیرے : تحریر کشور ناہید

سائنسی تجزیئے کے مطابق یہ موسمیاتی تبدیلی کا شاخسانہ تھا جو سندھ، بلوچستان اور کے پی کے کے علاوہ جنوبی پنجاب کو تباہ و بربادکرگیا اور ساڑھے تین کروڑ لوگوں کے گھر، زمینیں، فصلیں اور بیٹیوں کے جہیز کے علاوہ مزید پڑھیں