سیلاب کی تباہ کاریوں میں مزید54 افرادجاں بحق،مجموعی تعداد 1481 تک پہنچ گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)چوبیس گھنٹوں میں مزید 54 افراد زندگی کی بازی  ہار گئے۔حالیہ بارشوں اور سیلاب نے ملک بھر میں 1481 افراد کی جان لے لی،سب سے زیادہ سندھ میں638 خیبرپختونخوا میں 303 اور بلوچستان میں 278 اموات رپورٹ،12 ہزار748 مزید پڑھیں