سیلاب متاثرین کو مشکلات کا سامنا ،دنیا کو ہماری مدد کیلئے آگے آناہوگا،شہباز شریف

ثمرقند(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کو مشکلات کا سامناہے ،دنیا کو ہماری مدد کیلئے آگے آناہوگا، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کی قیمت پاکستان نے سیلاب سے تباہ کاریوں کی صورت میں اداکی ہے۔ کیایہ آفت مزید پڑھیں