سیالکوٹ گیریژن میں اسلحہ گودام میں آ تشزدگی، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا

راولپنڈی(صباح نیوز)سیالکوٹ گیریژن میں اسلحہ کے گودام میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی تاہم بروقت کاروائی کرتے ہوئے آگ پرقابو پالیا گیا اور کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے بیان کے مزید پڑھیں