سیاسی قوتوں کے خلاف طاقت کے استعمال سے سیاسی انتشار مزید بڑھے گا،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (صباح نیوز)جے یو آئی (ف) کے سربراہ سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سیاسی قوتوں کے خلاف طاقت کا استعمال مسائل کا حل نہیں،اس سے سیاسی انتشار مزید بڑھے گا،تمام ادارے آئین کے مطابق طے شدہ مزید پڑھیں