سیاستدان اور اسٹیبلشمنٹ جس طرح ایک دوسرے پر الزام تراشی کر رہے ہیں ، پاکستان کا سر دنیا بھر میں شرم سے جھک گیا ہے ،امیر العظیم

لاہور (صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم نے کہا ہے کہ جے آئی یوتھ کنونشن تاریخ ساز ہو گا ـ کنونشن میں سراج الحق قوم کو ملک میں درپیش مسائل سے متعلق حقائق سے آگاہ کریں گے مزید پڑھیں