سیاست، ریاست اور حکومت کا ٹکراؤ جمہوریت، انتخابات، آئین اور عدلیہ کے لیے بڑا خطرہ بنتا جا رہا ،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی صدر مجلس قائمہ سیاسی و انتخابی امور لیاقت بلوچ نے مرکزی تربیت گاہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست، ریاست اور حکومت کا ٹکراؤ جمہوریت، انتخابات، آئین اور عدلیہ کے لیے بڑا خطرہ مزید پڑھیں