سیاست کے 10روز بہت اہم ، ملک ڈیفالٹ ہونے کے قریب تر ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ ملک ڈیفالٹ ہونے کے قریب تر ہے ، سیاست کے 10 روز بہت اہم ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں مزید پڑھیں