سی پی این ای کی روزنامہ امن کراچی کے ایڈیٹر سید حامد حسین عابدی کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی ( صباح نیوز ) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے کونسل کے سینئر رکن روزنامہ امن کراچی کے ایڈیٹر سید حامد حسین عابدی کے بھائی کیپٹن اخلاق حسین عابدی کے انتقال پر گہرے دکھ اور مزید پڑھیں