سکھر اور کوہاٹ میں ٹریفک حادثات، 4 افراد جا ں بحق،28زخمی

سکھر/ کوہاٹ(صباح نیوز)سکھر اور کوہاٹ میں مختلف ٹریفک حادثات کے دوران 4 افراد جاں بحق اور 28زخمی ہو گئے۔ سکھر میں قومی شاہراہ پر 2 مسافر کوچز میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق اور 25 زخمی مزید پڑھیں