سپریم کورٹ:نظرثانی اپیلیں خارج،16ہزار سرکاری ملازمین بحال،ایک جج نے اختلافی نوٹ میں کیا کہا؟تفصیلی خبر میں جانئے

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے 16 ہزار سے زائد ملازمین کی برطرفی کے خلاف نظرثانی اپیلیں خارج کر دیں تاہم عدالت نے آئین کے آرٹیکل184-3اور آرٹیکل 187کے تحت اپنا اختیار استعمال کرتے ہوئے تمام16ہزار سے زائد سرکاری ملازمین کو برطرفی مزید پڑھیں