سپریم کورٹ: ایک اور بغاوت کیس کی گونج (2)۔۔تحریر اوریامقبول جان

میمو گیٹ سکینڈل کیس سپریم کورٹ کی تاریخ کا ایسا کیس تھا جس کے مدعیان میں حکومت نہیں بلکہ اہم سیاسی رہنما، نواز شریف، اسحاق ڈار، اقبال ظفر جھگڑا، جنرل عبدالقادر بلوچ اور غوث علی شاہ شامل تھے۔ مسلم لیگ مزید پڑھیں