سپریم کورٹ آزادکشمیر چیئرمین احتساب بیورو کی تقرری کے ہائیکورٹ کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں کی سماعت کل کریگی

مظفرآباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آزادکشمیر صدارتی  آرڈیننس  اور چیئرمین احتساب بیورو کی تقرری کے حوالے سے ہائیکورٹ کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں کی سماعت کل کریگی۔ چیئرمین احتساب بیورو مشتاق  احمد جنجوعہ نے متوقع فیصلہ سے قبل ہی استعفیٰ دیدیا۔ صدر ریاست مزید پڑھیں