سونے کی قیمت میں 1100 روپے فی تولہ کمی

 کراچی (صباح نیوز) سونے کی قیمت میں 1100 روپے فی تولہ کمی ہو گئی ۔ سینکڑوں روپے سستا ہونے کے بعد24قیراط تولہ سونا 2 لاکھ46 ہزار500روپے کا ہوگیا۔ 10گرام سونے کی قیمت943روپے کی کمی ہوئی جس سے قیمت 2لاکھ11ہزار334روپے    ہو مزید پڑھیں