سود کی لعنت۔ ہمارے حکمران اور جج۔۔۔تحریر انصار عباسی

آئینِ پاکستان کہتا ہے کہ یہاں کوئی قانون قرآن و سنت کی تعلیمات کے منافی نہیں بن سکتا۔ پاکستان میں ایک نہیں درجنوں بلکہ سینکڑوں ایسے قوانین ہیں جن کے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل اپنی سالانہ رپورٹس میں یہ کہہ مزید پڑھیں