سندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپور کوبرطانیہ جانے کی اجازت دیدی

کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو بیرونِ ملک سفر کرنے کی اجازت دے دی۔  سندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپور کی درخواست کی سماعت کی۔فریال تالپور کے وکیل نے دورانِ سماعت عدالت مزید پڑھیں