سندھ ہائی کورٹ نے غیر قانونی تعمیرات پر بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی، محکمہ کچی آبادی سے جواب طلب کرلیا

کراچی (صباح نیوز)  سندھ ہائیکورٹ نے کچی آبادیوں میں میں غیر قانونی تعمیرات سے متعلق درخواست پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی، محکمہ کچی آبادی سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس ظفر احمد راجپوت اور جسٹس محمد فیصل کمال عالم پر مشتمل مزید پڑھیں