سندھ ہائی کورٹ میں بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف حافظ نعیم الرحمن کی درخواست کی سماعت

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ناجائز ٹیکسز ،فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر اضافی وصولیوں ولوڈ شیڈنگ کے خلاف اور کے الیکٹرک کو معاہدے کے مطابق بجلی کی پیداواری صلاحیت میں اضافے مزید پڑھیں