سموگ تدارک کیس ،لاہورہائیکورٹ کی پنجاب حکومت کو لانگ ٹرم پالیسی بنانے کی ہدایت

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے سموگ پر قابو پانے کے لیے پنجاب حکومت کو لانگ ٹرم پالیسی بنانے کی ہدایت کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے حوالے سے درخواستوں کی سماعت کی، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مزید پڑھیں