سفر لمبا ہے، فقط رچرڈ گرنیل پر خوش نہ ہوں…نصرت جاوید

پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں’’ا نفرادی آزادی‘‘ کا تصور مغرب کی غلامی کے دوران ابھرا۔ یہ تصور بھی تاہم مقامی اشرافیہ کے ان لوگوں تک محدود رہا جو سامراجی حکمرانی کی معاونت کرتے ہوئے ان کی نقالی میں مزید پڑھیں