سردار سلیم حیدرکا گندم کے معاملے پر وزیر اعلی پنجاب اور کسان اتحاد سے رابطوں کا اعلان

اسلام آباد (صباح نیوز)نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرنے گندم وآٹا بحران کے معاملے پر  وزیر اعلی پنجا ب اور کسان اتحاد سے رابطوں کا اعلان کردیا،پورے پنجاب کی عوام کے لئے گورنر ہاؤس کے دروازے کھلے رہیں گے،گورنر شپ مزید پڑھیں