سب آزمائے جاچکے، انشاء اللہ حل صرف جماعت اسلامی ہے۔مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ جماعت اسلامی بلوچستان کے عوام کو حقوق دلائیگی سب آزمائے جاچکے ہیں انشاء اللہ حل صرف جماعت اسلامی ہے۔آئینی ذمہ داریوں سے روگردانی کی وجہ سے ملک میں جمہوریت مزید پڑھیں