سارہ قتل کیس ،ملزم شاہنواز امیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیاگیا

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت مزید پڑھیں