سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف کو 12 سال قید کی سزا سنا دی گئی

ایمسٹرڈیم(صباح  نیوز)نیدرلینڈ کی ایک عدالت نے پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر خالد لطیف کو اسلام مخالف رکن پارلیمنٹ گیرٹ وائلڈرز کے قتل پر اکسانے کے جرم میں 12 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف نے مزید پڑھیں