سائفر آڈیو لیکس: حکومت کا عمران خان کیخلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز) حکومت نے سائفر آڈیو لیکس کے معاملے پر عمران خان اور دیگر افراد کے خلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں پاکستان مسلم لیگ ن کے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاون میں اجلاس مزید پڑھیں