روسی کمپنی کا وفد پی ایس او کے حکام سے مذاکرات کے لئے پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)روسی کمپنی کا وفد پاکستان سٹیٹ آئل کے حکام سے مذاکرات کے لئے پاکستان پہنچ گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سستے تیل کی خریداری کے معاملات طے کرنے کے لئے روسی تیل کمپنی کا وفد پاکستان پہنچ مزید پڑھیں