رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں فوری توڑ کر انتخابات لڑنے کا چیلنج دے دیا

لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو چیلنج ہے اسمبلیاں توڑیں، اگلے الیکشن کو چھوڑیں اسی الیکشن میں فیصلہ ہو جائے گا۔ہم اسمبلی تڑوانے کے حق میں نہیں، اسمبلی ٹوٹتی ہے تو الیکشن مزید پڑھیں