راشدنسیم کا منصورہ پہنچ کرشیخ الحدیث آغامحمدکے لواحقین سے اظہار تعزیت

لاہور(صباح نیوز)نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان راشدنسیم نے جامعہ منصورہ سندھ کے سابق مہتمم اور ممتاز عالم دین شیخ القرآن مولانا آغا محمد کی وفات پر منصورہ جاکر لواحقین واساتذہ سے تعزیت،مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی۔ مزید پڑھیں