دیربالا ،مکان پرمٹی کا تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 12افراد جاں بحق

دیر بالا (صباح نیوز)دیر بالا میں مسلسل بارشوں کے باعث مٹی کا  تودہ ایک مکان پر گر گیا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 9 مزید پڑھیں