دنیا کے 38 ممالک میں اومی کرون کی تشخیص ، ہلاکت سامنے نہیں آئی، ڈبلیو ایچ او

نیویارک(صباح نیوز) عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ 38ممالک میں اومی کرون کی تشخیص ہوئی ہے لیکن عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم سے اب تک کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ہوئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) مزید پڑھیں