دعا زہرہ کو پیش نہ کیا جاسکا،آئی جی کو شوکاز جاری کررہے ہیں، سندھ ہائیکورٹ

کراچی(صباح نیوز) سندھ ہائیکورٹ میں ایک بار پھردعا زہرہ کو پیش نہ کیا جاسکا، ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے بتایا کہ دعا ہزارہ یا مانسہرہ میں ہیں، عدالت نے ریمارکس دیئے آئی جی سندھ کو شوکاز جاری کر رہے ہیں۔ سندھ مزید پڑھیں