خیبرپختونخوا میں بارشوں ،برفباری سے حادثات میں7افراد جاں بحق ،16زخمی ہوئے

پشاور (صباح نیوز)خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں اور برفباری کے دوران مختلف حادثات کے دوران سات افراد جاں بحق اور16زخمی ہو گئے۔ بارش اور لینڈسلائیڈنگ سے 15گھروں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے جبکہ ایک گھر مکمل طور پر مزید پڑھیں