خیبرپختونخوا حکومت کا الیکشن کمیشن کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے الیکشن کمیشن کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔اپنے ایک بیان میں مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے الیکشن کمیشن کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کرنے مزید پڑھیں