خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیرمیں کئی مقامات پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

سوات(صباح نیوز)خیبر پختونخوا اورآزادکشمیرمیں کئی مقامات پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی،خیبر پختونخواکے مالاکنڈ ڈویژن میں اب تک 17 میں سے 13 مقامات میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا. تفصیلات کے مطابق مالاکنڈ ڈویژن میں سوات، بونیر، شانگلہ، مزید پڑھیں