خیبر پختونخوا میں پیپلز پارٹی موثر قوت کے طور پر سامنے آئی،بلاول

کراچی(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پیپلز پارٹی ایک موثر قوت کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی مزید پڑھیں