خیبر پختونخوا اسمبلی میں احتساب سہولت مرکز قائم کرنے کا فیصلہ

پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا اسمبلی میں احتساب سہولت مرکز قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے ڈی جی نیب کو خیبر پختونخوا اسمبلی میں احتساب سہولت مرکز قائم کرنے کیلئے خط لکھ دیا۔ مزید پڑھیں