خاتون جج زیبا چودھری کو دھمکی دینے کا کیس ،سابق وزیراعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ تھانہ مارگلہ کے علاقہ مجسٹریٹ نے خاتون جج زیبا چودھری کو دھمکی دینے کے کیس میں سابق وزیراعظم کے مزید پڑھیں