حیدرآباد، دکان میں سلنڈر دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

حیدرآباد(صباح نیوز) حیدر آباد میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی جبکہ 52 افراد جھلس کر زخمی ہوئے۔پولیس حکام کے مطابق  سول ہسپتا ل حیدرآبادسے د وزخمی  کراچی منتقلی کے دوران راستے مزید پڑھیں