حکومتی وزراء نے نواز شریف دشمنی میں کشمیری ڈاکٹر فیاض شال کوبھارتی قرار دے دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومتی وزراء نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی دشمنی میں معروف کشمیری ڈاکٹر فیاض شال کو بھی بھارتی قرار دے دیا۔جس پر کشمیری حلقوں کی جانب سے شدید رد عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں